سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

بندریا اور اس کا مرا ہوا بچہ۔۔

 

بندریا اور اس کا مرا ہوا بچہ۔۔

ایک پہلا بچہ پیدائش کے وقت ہی مر گیا ۔ بندریا بہت افسردہ تھی۔ بندریا اس کو اپنے علیحدہ کرنے کو تیار نہ ہوتی۔ وہ جہاں جاتی مرے ہوئے بچے کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے جاتی۔ ایسا کرتے اسے تین ماہ ہوئے۔ مرے ہوئے بچے کی لاش سوکھ گئی اور اس سے بدبو بھی آنے لگی۔ لیکن بندریا نے پھر بھی اس کو اپنے سے علیحدہ نہ کیا۔ پھر ایک بندر نے اس کا مرا ہوا بچہ چھین کر دریا میں پھینک دیا۔  پھر تو بندریا جیسے پاگل ہی ہو گئی۔وہ دوسری بندریوں کے  بچوں کو کبھی چھین لیتی کبھی دے دیتی اسی افسردگی کے عالم میں ایک سال گزر گیا پھر سال بعد اس کے دو بچوں کو جنم دیا۔ اب وہ ان کے ساتھ کھیلتی   کودتی ہے۔ اور خوش ہے جیسے اللہ نے اس کے زخموں پر مرہم رکھ دیا ہو۔ دیکھیں اس وڈیو میں۔۔۔۔


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.