سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اے پلس سکول آف سائنس بستان میں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات

” علمی دنیا " نیوز رپورٹ (ویب ڈیسک شکر گڑھ) تفصیلات کے مطابق اے پلس سکول آف سائنس بستان میں جلسہ تقسیم انعامات  اکا انعقاد ہوا جس میں بستان حلقہ  سے تعلق رکھنے والے طلباء، والدین اور اساتذہ کرام و پرنسپل حضرات نے شرکت کی۔

اے پلس سکول آف سائنس بستان میں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات

بچوں نے مختلف ٹیبلو پیش کر کے حاضرین کے دل جیت لیے۔  تفصیلات کے مطابق حاضرین نے کلاس چہارم کے طلباء کا پیش کیا گیا ٹیبلو " فیشن کا جلوہ " بے حد پسند کیا۔ اس کے علاوہ امتحانات میں اول ، دوم سوئم پوزیشنز حاصل کرنے والوں سرٹیفیکیٹ اور شیلڈ، دی گئی ، حاضرین اور طلباء نے پرنسپل صاحب کی طرف سے خصوصی سرٹیفیکیٹ   کو بے حد پسند کیا اور پرنسپل " سر عبدالرحمٰن خان صاحب  ، عامر سہیل صاحب کا شکریہ عطا کیا۔

اس کے علاوہ ایم ڈی عامر سہیل صاحب  کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین اور طلباء کے دل جیت لیے۔

سر  عامر صاحب نے بچوں اور نصیحتیں دی اور زندگی میں آگے سے آگے بڑھنے کے گر بتائے اور والدین کو قائل کیا کہ وہ کس   طرح   زندگی کی تلخ ، خ اور وشگوار حقیقتوں میں آگے بڑھنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

 


اے پلس سکول آف سائنس بستان میں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.