سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

تصاویر اور ویڈیوز کے لیے واٹس ایپ کا نیا شاندار فیچر

تصاویر اور ویڈیوز کے لیے واٹس ایپ کا نیا شاندار فیچر متعارف کروا دیا

 

تصاویر اور ویڈیوز کے لیے واٹس ایپ کا نیا شاندار فیچر

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس میں تصاویر لینے اور ویڈیوز بنانے کا آپشن الگ کردیا گیا ہے۔

اس سے پہلے اگر مقصد براہ راست واٹس ایپ پر تصویر یا ویڈیو بھیجنا ہوتا تو یہ ایک مشکل عمل تھا، واٹس ایپ کا کیمرہ کم ریزولوشن کا ہوتا ہے، جب کہ ویڈیو بنانے کے لیے بٹن دبانا پڑتا تھا اور پھر جا کر ویڈیو ریکارڈ کرنا پڑتا تھا۔ . تھا

تاہم اب واٹس ایپ نے فوٹو اور ویڈیو آپشن کو الگ کر دیا ہے جس کے بعد ویڈیو کے لیے بٹن کو دبانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

واٹس ایپ ویڈیو عام ویڈیو کی طرح چلے گی۔ 

اس فیچر کے علاوہ واٹس ایپ نے ایک بہتر ٹیکسٹ فیچر بھی متعارف کرایا ہے۔

اس کے علاوہ مزید پڑھیں۔

لڑکااپنی بہن کو ریاضی سکھاتے ہوئے رونے لگا ویڈیو دیکھیں۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.