بورڈ کا گریڈنگ سسٹم کے ساتھ گریڈ پوائنٹ ایوریج (جی پی اے) سسٹم بھی متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ - IlmyDunya

Latest

Jan 31, 2023

بورڈ کا گریڈنگ سسٹم کے ساتھ گریڈ پوائنٹ ایوریج (جی پی اے) سسٹم بھی متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

بورڈ کا گریڈنگ سسٹم  کے ساتھ گریڈ پوائنٹ ایوریج (جی پی اے) سسٹم بھی متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

بورڈ کا گریڈنگ سسٹم  کے ساتھ گریڈ پوائنٹ ایوریج (جی پی اے) سسٹم بھی متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

انٹربورڈ چیئر مینز کمیٹی نے سندھ میں گریڈنگ کے ساتھ گریڈ پوائنٹ ایوریج (جی پی اے) سسٹم بھی متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

انٹر بورڈ چیئرمینز کمیٹی کا کراچی میں اجلاس ہوا، اجلاس میں سندھ میں گریڈنگ سسٹم کے ساتھ گریڈ پوائنٹ ایوریج سسٹم بھی متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بورڈ نتائج میں گریڈ اور مجموعی نمبرز کے ساتھ جی پی اے بھی دیا جائے گا، فیصلے کا اطلاق آئندہ نویں و گیارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج سے ہوگا۔

محکمہ خزانہ نے تمام پی جی ٹرینی کو فوری تنخواہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ دوسری طرف محکمہ خزانہ نے ٹیچرز کی تنخواہ کی ادائیگی کیلئے بھی تیس ارب روپے جاری کر دیے ہیں۔

2025 تک بورڈز کے تحت مکمل طور پرجی پی اے سسٹم نافذ کیا جائے گا۔

 اس کے علاوہ مزید پڑھیں۔

بسوں پر بزرگوں اور بچوں کیلئے بڑی رعائت کا اعلان




No comments:

Post a Comment