سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

میٹرک کے سالانہ پریکٹیکل امتحانات کا ری شیڈول

میٹرک کے سالانہ پریکٹیکل امتحانات آج سے دوبارہ شروع


یوم اقبال کی تعطیل کے باعث فزکس اور کمپیوٹر ہارڈویئر میں پریکٹیکل امتحان ملتوی کر دیا گیا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے ڈیٹ شیٹ پر نظرثانی کرتے ہوئے 19 نومبر کو ہونے والے امتحان کو دوبارہ شیڈول کیا۔ حکومت کی جانب سے 8 نومبر کو چھٹی کے اعلان کی وجہ سے امتحان ملتوی کر دیا گیا تھا۔


 

میٹرک کے سالانہ پریکٹیکل امتحانات کا ری شیڈول

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے میٹرک کے پریکٹیکل کے فزکس اور کمپیوٹر ہارڈویئر کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ فزکس اور کمپیوٹر ہارڈویئر پریکٹیکل کا میٹرک کا دوسرا سالانہ امتحان 19 نومبر کو ہوگا اور پریکٹیکل امتحان کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ لاہور بورڈ کے تحت کمپیوٹر ہارڈویئر پریکٹیکل اور فزکس کے پریکٹیکل کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لاہور بورڈ نے ملتوی ہونے والے پریکٹیکل امتحانات کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ 9 نومبر کو نئے پریکٹیکل امتحان کا شیڈول تھا جسے ملتوی کر دیا گیا۔ اب پریکٹیکل امتحان 19 نومبر کو ہوگا، لاہور بورڈ کے تحت پریکٹیکل امتحان دینے والے طلباء کی تعداد 35 ہزار ہے۔ تمام امتحانی مراکز پر عملہ وقت پر تعینات رہے گا۔

میٹرک کے سالانہ پریکٹیکل امتحانات کا ری شیڈول



اس کے علاوہ گوجرانوالہ بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کے ملتوی شدہ عملی امتحانات آج مورخہ چودہ نومبر سے شروع ہیں ۔ آج فزکس کے پریکٹیکل امتحان ہوا۔ جو کہ مختلف گروپس اور سب گروپس پر مشتمل تھا۔ طلباء نے اپنے اپنے گروپ اور اپنے مقررہ وقت پر امتحانی سنٹر میں پریکٹیکل امتحان دیے۔

اس کے علاوہ مزید پڑھیں۔۔

اپنے جنرل نالج میں اضافہ کریں اور جانیں کہ دنیا میں چیونٹیوں کی تعداد کتنی ہے؟

اس کے علاوہ مزید پڑھیں۔۔

نادرا کی ٹریکنگ سروس کیسے حاصل کریں؟



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.