محکمہ سکول ایجوکیشن میں گیارہ ہزار خالی آسامیوں کی منظوری - IlmyDunya

Latest

Sep 27, 2022

محکمہ سکول ایجوکیشن میں گیارہ ہزار خالی آسامیوں کی منظوری

محکمہ سکول ایجوکیشن میں گیارہ ہزار خالی آسامیوں کی منظوری



نان ٹیچنگ سٹاف کی نوکریوں کی سمری منظور

محکمہ سکول ایجوکیشن کے وزیر مراد راس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر باضابطہ ٹویٹ کیا ہے کہ بی پی ایس 1 سے بی پی ایس 5 تک نان ٹیچنگ سٹاف کی نوکریوں کی سمری منظور کر لی گئی ہے اور بھرتی کا عمل جلد شروع ہو جائے گا۔

مراد راس کا نیا ٹویٹ

 

مراد راس نے یہ اشارہ بھی دیا کہ ایجوکیٹرز کی نوکریوں کی سمری اور ایجوکیٹرز کی ریگولرائزیشن کی سمری بھی منظوری کے مراحل میں ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی جلد ان سمریوں کی منظوری دیں گے۔

مراد راس نے 18 اگست 2022 کو محکمہ تعلیم میں غیر تدریسی عملے کی 11000 ملازمتوں کے بارے میں ٹویٹ کیا۔ اپنے ہی ٹویٹ کے جواب میں انہوں نے آج سمری کی منظوری کے بارے میں دوبارہ ٹویٹ کیا۔

زیادہ سے زیادہ لوگوں کے لیے مواقع

ان کا پہلا ٹویٹ یہ تھا کہ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں نان ٹیچنگ سٹاف کی سمری (BS-01 سے BS-04) 11,000+ سے زیادہ ملازمتوں کے لیے شروع کی گئی ہے، دستخط کر دی گئی ہے اور آگے بڑھا دی گئی ہے۔ اس وقت زیادہ سے زیادہ لوگوں کے لیے مواقع پیدا کیے جائیں۔

اس کے علاوہ مزید پڑھیں۔۔۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ٹیوٹر کی جابز آ گئی اپلائی کیلئے کلک کریں

14000 ایجوکیٹرز اور اے ای اوز کی ریگولرائزیشن کی بھی جلد منظوری دی جائے گی۔ 14000 SSEs اور AEOs 2014 سے اپنے ریگولرائزیشن کے منتظر ہیں۔


No comments:

Post a Comment