سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

انٹرمیڈیٹ امتحانات کی سالانہ ڈیٹ شیٹ کا اعلان

راولپنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کی سالانہ ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا۔ 


راولپنڈی بورڈ نے بارہویں کلاس کے امتحانات کی سالانہ ڈیٹ شیٹ۔


راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (RBISE) نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی حتمی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

آر بی آئی ایس ای کے مطابق، کلاس 12 کا پہلا پرچہ 18 جون کو ہوگا اور آخری پیپر 4 جولائی کو ہوگا۔ گیارہویں جماعت کا پہلا پرچہ 6 جولائی اور آخری پرچہ 26 جولائی کو ہوگا۔

تحریری سالانہ انٹر امتحانات کی مکمل ڈیٹ شیٹ یہ ہے:

انٹرمیڈیٹ امتحانات کی سالانہ ڈیٹ شیٹ کا اعلان

یہ بھی پڑھیں۔۔

الائیڈ بنک نے انٹرنشپ پروگرام جاری کر دیا

آنلائن اپلائی کریں


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.