The Punjab government has taken a big step to provide relief to the people during Ramadan || ILMY DUNYA
عثمان بزدار کی پنجاب حکومت نے رمضان میں صارفین کیلئے
خصوصی رمضان پیکج کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے آٹھ ارب روپے کا خصوصی پیکج
منظور کر لیا ہے۔
رمضان المبارک میں سبزیاں، پھل، دالے اور گروسری پر ایک ارب
پچیس کڑوڑ کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔
اس کے علاوہ صوبے بھر میں 317 رمضان بازار 25 شبعان سے 27
رمضان المبارک تک قائم رہیں گے۔
رمضان بازار کے اقات کار صبح نو بجے سے شام افطاری تک
ہونگے۔
21 رمضان المبارک سے بازار رمضان بازار سے عید بازاروں میں
بدل جائیں گے۔
رمضان بازار اور عید بازاروں میں رش کی وجہ سے کاؤنٹرز کی
تعداد بھی بڑھائی جائے گی۔
اس سال رمضان بازاروں میں پچھلے سال والی قیمتوں پر اشیاء
فروخت ہونگی۔ خلاف ورزی کرنے والے کو قانونی چارہ جوئی کا سامنہ کرنا پڑھے گا۔
اس کے علاوہ زرعی فیئر شاپ کا بھی انعقاد کیا جائے گا ۔
جہاں آلو پیاز ٹماٹر 25 فی صد رعائیت میں ملے گی۔
No comments:
Post a Comment