سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

وفاقی حکومت نے بجلی کے بل جمع کروانے کا نیا طریقہ دریافت کرا دیا

The federal government has discovered a new way to submit electricity bills || ILMY DUNYA 

وفاقی حکومت نے بجلی کے بل جمع کروانے کا نیا طریقہ دریافت کرا دیا

اسلام آباد ( آنلائن رپورٹ) وفاقی حکومت نے لاہور میں بنکوں کو بل کی وصولی سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی کے بل جمع کرنے کا نیا طریقہ متعارف کروا دیا ہے۔ اس طریقے سے صارف اپنا بجلی کا بل قسطوں میں بھی جمع کروا سکیں۔ گے لیسکو کی ویب سائٹ ایک لنک فراہم کرے گی جس سے صارف اپنا بجلی کا بل آنلائن گھر بیٹھے جمع کروا سکیں گے۔ یہ بل اقساط میں ادا کرنے کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے۔ یہ سہولت گھریلو اور کمرشل صارفین کیلئے فراہم کی گئی ہے۔

دوسری طرف گرمی میں اضافے کی وجہ سے بجلی کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بجلی کی طلب میں اضافے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔  تاہم وفاقی حکومت لوڈ شیڈنگ میں کمی کے اقدامات کر رہی ہے۔ نئے ڈیم بننے اور سستی بجلی کیسے پیدہ کی جا سکتی ہے ایسے بہت سے کام وفاقی حکومت سر انجام دے رہی ہے۔

The federal government has discovered a new way to submit electricity bills || ILMY DUNYA

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.