Co-Education Banned In Colleges of Punjab || ilmyDunya - IlmyDunya

Latest

Feb 3, 2022

Co-Education Banned In Colleges of Punjab || ilmyDunya

پنجاب کے کالجوں میں مخلوط تعلیم پر پابندی || ilmyDunya 


Co-Education Banned In Colleges of Punjab || ilmyDunya

لاہور سمیت پنجاب بھر کے نجی کالجوں میں مخلوط تعلیم پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ پابندی بی ایس آنرز کالجز میں لگائی گئی ہے اور اس پابندی کی خلاف ورزی پر ان کالجوں کا الحاق بھی منسوخ کر دیا جائے گا۔


پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب بھر میں پرائیویٹ کالجز پر پابندی عائد کر دی۔ پی ایچ ای سی کی طرف سے کالجز کو وارننگ ہے کہ اگر انہوں نے احکامات پر عمل نہیں کیا تو وہ کالج مستقل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ پنجاب کے مختلف اداروں میں بی ایس آنرز پروگرام میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ کلاسز ہوں گی۔ پی ایچ ای سی نے لاہور سمیت پنجاب کے نجی کالجوں سے سٹیمپ پیپر پر حلف نامے بھی طلب کر لیے۔ رپورٹ کے مطابق لڑکوں اور لڑکیوں کو ایک ہی کیمپس میں پڑھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔


Co-Education Banned In Colleges of Punjab || ilmyDunya

No comments:

Post a Comment