سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے میں سٹے بازی

 پی ایس ایل  کے دوسرے مرحلے میں سٹے بازی



پی ایس ایل سیون سٹے بازی کا شکار ہو گیا

پی ایس ایل میں سٹے بازو کے خلاف گیرا تنگ

پی ایس ایل کا دوسرا مرحلہ لاہور میں شروع ہوتے ہی پنجاب پولیس نے سٹے بازو کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا

اب تک کی کارکردگی کی بنیاد پر ملتان سلطان فیورٹ ہے جس کا بھاؤ۔۔

ایک اعشاریہ چون روپے ہے

یعنی ملتان سلطان ٹیم کے فائنل جیتنے پر

ایک ہزار پانچ سو چالیس روپے اضافی ملیں گے۔

دوسرے نمبر پر فیورٹ اسلام آباد ہے۔ جس کا ریٹ

دو اعشاریہ باسٹھ مقرر ہے۔

تیسرے نمبر پر لاہور قلندر ہے جس کا ریٹ تین اعشاریہ ساٹھ روپے مقرر ہے۔

اس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹر ہے جس کا ریٹ 7 رکھا گیا ہے۔

پشاور زلمی کا ریٹ اس وقت نو اعشاریہ پچاس ہے۔

اور سب سے آخر پر پشاور زلمی کا ریٹ ہے جو کہ 25 روپے مقرر ہے۔

پی ایس ایل 7 کا ٹورنامنٹ جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے۔۔

ٹیموں کی کارکردگی دیکھ کر بھاؤ میں ردوبدل کر دیا جاتا ہے۔

جس ٹیم کو فائنل جیتنے  مواقع کم ہونگے اس کا ریٹ اتنا ہی زیادہ ہو گا۔

 



Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.